الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ساتھ 22 اکتوبر 2014 سے رجسٹرڈ

صفحہ اول /  رابطہ

سیکرٹریٹ سے رابطہ

Contact

خط و کتابت، تنظیمی امور، میڈیا سے متعلق استفسارات اور رکنیت کی درخواستیں مرکزی سیکرٹریٹ، راولپنڈی چھاؤنی میں وصول کی جاتی ہیں۔

دفاتر

ہم سے کہاں رابطہ کریں

مرکزی سیکرٹریٹ

اعوان ہاؤس، اعوان سٹریٹراولپنڈی چھاؤنیپنجاب، پاکستان

مرکزی سیکرٹریٹ، راولپنڈی

کلیام موڑ، راوتراولپنڈی، پنجاب

ٹیلیفون

0334-6444942

فیس بک

MSAawanOfficial

شرائطِ رکنیت — دفعہ 5

  1. 1پاکستان کا باشندہ ہو اور عمر اٹھارہ سال سے کم نہ ہو
  2. 2پارٹی کے دستور اور منشور سے متفق ہو
  3. 3کسی سرکاری ادارے کا ملازم نہ ہو
  4. 4رکنیت فارم مکمل کرے اور مقررہ فیس ادا کرے

دستور کی دفعہ 6 کے مطابق پارٹی کی رکنیت کی تجدید ہر چار سال بعد ہوتی ہے۔